’’محمد نوریز‘‘ نام رکھنے کا حکم
سوال
’’محمدنوریز‘‘ نام رکھناکیساہے؟
جواب
’’محمد نوریز‘‘ نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس سے بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر یا کم از کم اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200003
تاریخ06-04-2019

