بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کٹل فش کا کیا حکم ہے؟

سوال

کٹل فش کا کیا حکم ہے؟

جواب

احناف کے نزدیک صرف آبی مخلوقات میں سےصرف  مچھلی کھانا جائز ہے،  اور ’’کٹل فش‘‘ (cuttle fish)  حقیقت میں مچھلی نہیں ہے، لہذا اس کا کھانا جائز نہیں۔

"ویستوي في حل الأکل جمیع أنواع السمك من الجریث، والمارماهي وغیرهما". (بدائع الصنائع، کتاب الذبائح والصیود)  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144007200566
تاریخ04-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں