بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’تحریم‘‘ کا معنیٰ اور یہ نام رکھنے کا حکم

سوال

تحریم نام رکھناکیسا ہے؟

جواب

’’تحریم‘‘کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے، اس سے بہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنی نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200539
تاریخ03-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں