جعلی فتوی کی تردید
سوال
مفتی طارق مسعود کے خلاف فتویٰ ٹھیک ہے یا غلط ؟
جواب
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے ایسا کوئی فتویٰ جاری نہیں ہوا ہے؛ لہذا ایسے کسی فتوی کے نسبت جامعہ کی طرف کرنا درست نہیں ہے، اور جامعہ سے پہلے بھی اس کی تردید کی گئی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200536
تاریخ02-04-2019

