بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نیشنل بینک آف پاکستان کے اسلامک میوچول فنڈ کا حکم

سوال

کیا میں نیشنل بینک آف پاکستان کے اسلامک میوچول فنڈ لے سکتا ہوں؟

 

جواب

 

ہماری معلومات اور تحقیق کے مطابق اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200469
تاریخ31-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں