رواحہ نام کا کیا مطلب ہے؟
سوال
رواحہ نام کا مطلب جاننا چاہتے ہیں!
جواب
"رَوَاحَه" کے معنی راحت و سکون کے ہیں، مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، واضح رہے کہ یہ مردانہ نام ہے۔
"رَواحة : (معجم الرائد) (اسم) 1- راحة". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200380
تاریخ27-03-2019

