حرمت مصاہرت
سوال
میں اپنی بیٹی کے ہاتھ میں ڈریپ لگا رہا تھا اور ایک دفعہ دانت دیکھ رہا تھا، کیوں کہ اس کا دانت خراب تھا کہ بدن میں گرمی محسوس ہوئی، اب انتشار کا یاد نہیں کیوں کہ پچھلے سال کی بات ہے تو برائے مہربانی بتائیے کہ اس سےحرمتِ مصاہرت ہوتی ہے؟
جواب
شک سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوتی ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200358
تاریخ27-03-2019

