بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماموں کی بیٹی سےایس ایم ایس پر بات کرنا

سوال

ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس پر بات کر نا کیسا ہے؟جب کہ ان سے شادی کرنے کا ارادہ  بھی ہو۔

جواب

ماموں کی بیٹی نامحرم ہے، نکاح سے پہلے اس سے غیر ضروری بات چیت شرعاً جائز نہیں۔ اگرچہ اس سے شادی کا ارادہ ہو ۔لہذا ماموں کی بیٹی سے ایس ایم ایس کے ذریعہ رابطہ رکھنا جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200353
تاریخ27-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں