حیض کے ایام میں اذان کا جواب دینا
سوال
حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
عورت کے لیے ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (1/ 38):
’’ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك، کذا في السراجية‘‘. فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200345
تاریخ26-03-2019

