بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گندم کی ادھار خرید و فروخت کا حکم

سوال

گندم ادھار فروخت کرنایا دینا جائز ہے؟

جواب

گندم کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا جائز نہیں ،البتہ رقم کے بدلے ادھار فروخت کرنے کی گنجائش ہے،باقی خرید وفروخت کے معاہدے کے بغیر کسی کو گندم بطور قرض دینا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200332
تاریخ26-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں