کیا حنفی لڑکی کا نکاح غیر مقلد سے جائز ہے؟
سوال
کیا سنی لڑکی کا نکاح اہل حدیث (غیر مقلد) سے جائز ہے؟
جواب
جائز ہے، البتہ اگر مصلحتِ نکاح کے خلاف ہو تو نہ کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200329
تاریخ26-03-2019

