بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ  میں پیسے رکھنے سے حاصل ہونے والے فری منٹس کا حکم

سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ  میں پیسے رکھنے سے فری منٹ ملتے ہیں، وہ استعمال کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے کی شرط پر ایزی پیسہ والے فری منٹس دیتے ہیں تو یہ سود ہے، یہ معاملہ کرنا اور اس سے حاصل ہونے والے فری منٹس استعمال کرنا  ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200325
تاریخ26-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں