کشمیر کو جنت کہنے کا حکم
سوال
لوگ کشمیر کو جنت کہتے ہیں کہ کشمیر جنت ہے۔ کیا ہم خوب صورتی کی بنا پر کشمیر کو جنت کہہ سکتے ہیں؟
جواب
"کشمیر" کو حسن میں مبالغے کی وجہ سے جنت نظیر کہاجاتا ہے، اور ایسا کہنے میں حرج نہیںہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200301
تاریخ25-03-2019

