بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 جُمادى الأولى 1448ھ 29 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ٹیلی نار کی اسکیم ’’سم لگاؤ آفر‘‘ کا حکم

سوال

ٹیلی نار نیٹ ورک میں ایک آفر ہے ,’’سم لگاؤ آفر‘‘  جس میں ایک مہینہ سے بند سم کو آن کرنے پر روزانہ پچاس منٹ اور پچاس ایم بی ٦٠ دن تک فری دیے جاتے ہیں، کیا ان منٹس کا استعمال کرنا شرعاً جائز ہے؟

جواب

مذکورہ آفر  کمپنی کی جانب سے ایک تبرع ہے، تاکہ وہ لوگ جو کافی عرصے سے ان کی سروس کو استعمال نہیں کررہے وہ کرنا شروع کریں ، ان منٹس کے استعمال مٰیں شرعاً  کوئی قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200187
تاریخ20-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں