کتاب کی چوری
سوال
کیا کتاب کی چوری جائز ہے؟
جواب
کتاب کی چوری جائز نہیں ہے اورکسی کی کتاب کو اپنے نام سے چھاپنا بھی ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200178
تاریخ19-03-2019

