گیدڑ سنگھی کی حقیقت
سوال
لوگ لوگ کہتے ہیں کہ گیدڑ سنگھی کسی کے پاس ہو تو وہ بہت خوش قسمت ہوتاہے، اس کی کوئی حقیقت ہے یا نہیں؟
جواب
اس کی شرعاً کوئی حقیقت نہیں ہے۔ نہ ہی ایسا عقیدہ رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200118
تاریخ16-03-2019

