بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا جبہ سنت لباس ہے؟

سوال

کیا عربوں میں رائج موجودہ لباس (جبہ/توپ) سنت لباس میں شامل ہے? اور کیا غیر عرب علماء و طلباء کے لیے اس کا استعمال مناسب ہے؟

جواب

عربوں میں رائج لباس جائز ہے، اور غیر عرب  کے لیے بھی اس کاپہننا درست ہے۔ تاہم عرب میں رائج جبوں کی تمام صورتیں سنت سے ثابت نہیں ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200113
تاریخ15-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں