بالوں میں رنگ لگانا
سوال
بالوں کو رنگ دینا کیسا ہے؟
جواب
خالص سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر رنگ کا بالوں میں استعمال جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200098
تاریخ15-03-2019

