گاڑی کا انشورنس
سوال
میں نے ایک گاڑی خریدی ہے، کیا میں اس کی ایکسڈنٹل انشورنس کروا سکتا ہوں؟ ایک سال کے ۴۰ یا ۵۰ ہزار روپیہ ہوتے ہیں۔ جب بھی کوئی ایکسڈنٹ ہو تو انشورنس والے گاڑی ٹھیک کروا دیتے ہیں، کچھ ڈیپری سیشن لے کر۔ کیا یہ جائز ہے؟
جواب
عام انشورنس کی طرح گاڑی کا انشورنس کرانا بھی جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200067
تاریخ12-03-2019

