میزان بینک کا نفع
سوال
میزان بینک اور دوسرے بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنا اور نفع کمانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جمہور علماءِ کرام کی تحقیق کے مطابق میزان یا دیگر اسلامی بینکوں کے سیونگ اکاؤنٹ سے نفع کمانا جائز نہیں، البتہ کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200054
تاریخ11-03-2019

