بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حلال اور حرام مشروب بنانے والی فیکٹری سے حلال مشروبات کے حصے میں ساتھ کام کرنا

سوال

 اگر کسی فیکٹری میں جوس اور کولڈ ڈرنک بنتا ہو  اور ساتھ میں وہ شراب بھی بناتی ہو، مگرکولڈڈرنک اور شرا ب کی مشینری اور منیجمنٹ الگ الگ ہو  ، اور فیکٹری کا مالک ایک ہو ۔ کیا ایسی  فیکٹری والے  کے ساتھ کولڈڈرنک اور جوس کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ فیکٹری سے جوس اور حلال کولڈڈرنک کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200044
تاریخ11-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں