بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اگر میں نے تیرے ساتھ صحبت کی تو اپنی ماں کے ساتھ صحبت کی کے الفاظ سے ظہار کا حکم

سوال

’’اگر میں نے تیرے ساتھ صحبت کی جیسے اپنی ماں کے ساتھ صحبت کی‘‘ ایسے الفاظ سے ظہار ہوگا؟

جواب

یہ الفاظ لغو اوربے کار ہیں، تاہم اس قسم کے الفاظ کے استعمال سے آئندہ احتیاط چاہیے۔ 

الفتاوى الهندية (1/ 507):

"لو قال: إن وطئتك وطئت أمي فلا شيء عليه، كذا في غاية السروجي". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200028
تاریخ10-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں