بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پلاٹ کی قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے پر 1000 روپے کٹوتی کے ساتھ رقم ملنا

سوال

ایک اسکیم ہے جس میں آپ 10 ہزار  روپے جمع کراتے ہو، اگر آپ کا نام نہیں آیا تو ایک ہزار روپے کٹ کر آپ کو 9 ہزار روپے ملیں گے۔ یہ صحیح ہے کہ نہیں؟

جواب

ناجائز هے۔ فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200024
تاریخ10-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں