رخسار کے بال اکھاڑنا
سوال
مرد کا چہرے کے بال اکھاڑنا کیسا ہے؟
جواب
ڈاڑھی کے بالوں کے علاوہ رخسار پر موجود بال اکھاڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
الفتاوى الهندية - (۵ / ۳۵۸):
"وَلَا بَأْسَ بِأَخْذِ الْحَاجِبِينَ وَشَعْر وَجْهِهِ مَا لَمْ يَتَشَبَّهْ بِالْمُخَنَّثِ، كَذَا فِي الْيَنَابِيعِ".فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144007200019
تاریخ09-03-2019

