بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جسم میں درد، یا آسیب ہونے کا اندیشہ

سوال

 میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میرے جسم میں خاص کر کندھوں میں بہت درد ہوتا ھے مجھے ایسا لگتا ھے کہ کوئی مجھے آسیب جنّات یا سائے کا اثر ھے اس سے میری گھریلو زندگی میں بہت فرق پڑ رہا ھے مہربانی کر کے اسکا علاج بتائیں

جواب

صورت مسئولہ میں اپنے آپ کووہم اور خدشات سے بچائیں اور کسی اچھے  ماہر ڈاکٹر سے علاج بھی کروائیں، نیز صبح و شام تین تین مرتبہ سورہ اخلاص اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس)پڑھنے کا اہتمام کریں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144007200013
تاریخ09-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں