بدعت کی مجالس میں شریک ہونا
سوال
کسی بدعت کی محفل میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟مثلاً: کوئی چہلم وغیرہ،شریعت کی روشنی میں تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں!
جواب
بدعت کی مجالس میں شرکت کرنا گناہ ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201622
تاریخ08-03-2019

