انشورنس کمپنی میں ملازمت
سوال
کسی بھی انشورنس کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟
جواب
انشورنس کی تمام اقسام جوئے اور سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں، لہذا کسی بھی انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201603
تاریخ07-03-2019

