بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کٹانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

سوال

داڑھی کٹانے والے کے پیچھے تراویح پڑھانا کیسا ہے؟ 

جواب

واضح رہے کہ داڑھی کا ایک مشت سے کم کرانا موجبِ فسق ہے جس سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے، اور فاسق کی امامت مکروہِ تحریمی ہے،   اس لیے ایسے شخص کو امام نہ بنایا جائے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201561
تاریخ05-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں