k&n's کی چکن (مرغی) کھانے کا حکم
سوال
کیا k&n's کی چکن کھانا جائز ہے؟
جواب
k&n's کی چکن (مرغی) ہماری معلومات کے مطابق حلال ہےاوراس کاکھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201552
تاریخ04-03-2019

