بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میں اپنی بیٹی / بہن کی شادی نہیں کروں گا، کہنے سے دائر اسلام خارج نہیں ہوگا

سوال

 ایک شخص ان الفاظ کے ساتھ یہ کلمات کہے کہ میں اپنی بیٹی / بہن کی شادی نہیں کروں گا، یا نہیں کرنے دوں گا، یا نہیں ہونے دوں گا، تو کیا ان الفاظ کے کہنےپر وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا یا نہیں؟ 

جواب

مذکورہ الفاظ کہنے والا دائر اسلام سے خارج نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201504
تاریخ02-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں