بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز کے لیے استنجا

سوال

نماز  کے لیے وضو ضروری ہے،  کیا اسی طرح نماز کے لیے استنجا  یعنی آگے اور پیچھے کی جگہ کو صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟

جواب

آگے یا پیچھے کی شرم گاہ پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو  نماز کے لیے استنجا کرنا  ضروری نہیں ہے۔ البتہ اگر نماز سے پہلے حاجت سے فارغ ہوا ہو تو استنجا کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201481
تاریخ01-03-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں