ہوٹل میں ٹی وی پر کرکٹ میچ دکھانے کی فیس لینا
سوال
کیا ہوٹل میں ٹی وی پر کرکٹ میچ دکھانے کے پیسے لینا جائز ہے؟
جواب
ٹی وی معصیت کا آلہ ہے، ٹی وی دیکھنا یا اس کے دکھانے پر تعاون کرنا ناجائز ہے، لہذا ٹی وی پر میچ دکھانے کے لیے اجرت لینا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201425
تاریخ25-02-2019

