بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنے کا حکم

سوال

کیا میت کو غسل دینے کے بعد غاسل کو غسل کرنا ضروری ہے؟

جواب

میت کو غسل دینے کے بعد غاسل کے لئے غسل کرنا ضروری تو نہیں، البتہ مستحب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 169):

"(وندب لمجنون أفاق) ... ولمن لبس ثوباً جديداً أو غسل ميتاً". 

 (قوله: أو غسل ميتاً) للخروج من الخلاف كما في الفتح". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201287
تاریخ18-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں