بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا جنت میں حضرت آدمؑ اور حضرت ہارونؑ علیہما السلام کی ڈاڑھیاں ہوں گی؟

سوال

سنا ہے کہ  جنت میں حضرت آدمؑ اور حضرت ہارونؑ کی داڑھیاں ہوں گی۔  کیایہ بات سچ ہے؟ اگر سچ ہےتو حوالہ اگر میسرہو تو بتا دیجیے۔

جواب

جنت میں حضرت آدم اورحضرت  ہارون علیہما السلام کی ڈاڑھیاں ہونا کسی صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201180
تاریخ13-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں