میزان بینک سے کاراجارہ پر گاڑی لینا
سوال
اگر انشورنس کی اجازت نہیں ہے تو میزان بینک فری کار فنانس کی طرف سے فراہم کردہ انشورنس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جواب
عام روایتی بینکوں کی طرح میزان بینک سے بھی تمویلی معاملات جائز نہیں ہے، اس لیے میزان بینک سے کار اجارہ پر گاڑی لینا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201172
تاریخ13-02-2019

