بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا لپ اسٹک لگانا جائز ہے؟

سوال

کیا لپ اسٹک لگانا جائز ہے؟ جب کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس میں حرام اجزاء شامل ہوتے ہیں۔

جواب

اگر تحقیق سے ثابت ہوجائے کہ لپ اسٹک میں حرام اجزا شامل ہوتے ہیں تو اس کا لگانا جائز نہیں ہوگا،محض شک یا سنی سنائی بات کی بنیاد پر اسے حرام نہیں کہا جاسکتا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201161
تاریخ12-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں