کیا گھر میں مور رکھ سکتے ہیں؟
سوال
کیا گھر میں مور رکھ سکتے ہیں؟
جواب
اگر مور کی خوراک اور ضروریات وغیرہ کا خیال رکھا جائے تو اسے گھر میں رکھنا جائز ہے،اور اس کی خرید و فروخت بھی درست ہے اور اس کی آمدنی بھی حلال ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201150
تاریخ12-02-2019

