طاق عدد کی رعایت کرتے ہوئے کوئی کام کرنا
سوال
کسی نے بتایا تھا کہ اگر دو چمچ ڈالیں تو ایک اور تھوڑا سا ڈال دیں یہ سنت ہے، یہ سنت ہے واقعی میں یا نہیں؟
جواب
اگر آپ کا سوال طاق عدد کے سنت ہونے نا ہونے کے بارے میں ہےتو طاق عدد مستحب ہے ،سنت نہیں۔اور اگر آپ کا سوال کسی اور امر سے متعلق ہے تو اسے وضاحت کے ساتھ لکھ کر دوبارہ سوال کریں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201145
تاریخ12-02-2019

