بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھولنا

سوال

Easypaisa Account کھولنا کیسا ہے؟   جب کہ وہ اس قسم کے آفر دیتے  ہوں:

۔۔۔ Super Offer: Easypaisa App main Rs. 1000 ya zaid ka balance rakhny per paen Free 50 MBs aur 50 Mins rozana. T&C Apply. App link: http://bit.do/eD6aE

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ”ایزی پیسہ اکاؤنٹ“  میں ہزار روپے رکھنے کی شرط پر ملنے والی سہولیات کا استعمال ناجائز ہے، اور اکاؤنٹ کھلوانا اس شرط کے ساتھ مشروط ہو  تو اکاؤنٹ کھلوانا بھی ناجائز ہوگا۔ 

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

ایزی پیسہ اکاونٹ کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201120
تاریخ10-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں