بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق دینا یاد نہیں

سوال

اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو ڈرانے کی نیت سے کہے کہ میں تمہیں ابھی , اسی وقت , اور رک رک کے بولے؛ تاکہ بیوی ڈر جائے اور کال کاٹ دے , آگے اسے بار بار زور ڈالنے پر بھی یاد نا آئے کہ طلاق کا لفظ بولا تھا یا نہیں , تو اس بارے میں کیا حکم ہے ?

جواب

ایسی صورت میں کوئی طلاق واقع نہ ہوئی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201110
تاریخ09-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں