کوکین اور ھیروئین کا شرعی حکم
سوال
کوکین اور ہیروئین کا شرعی حکم کیا ہے?
جواب
نشہ آور اشیاء کااستعمال شریعت میں حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201105
تاریخ09-02-2019

