بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عدتِ وفات کب مکمل ہوگی؟

سوال

17 صفر کو میرے عزیز کا انتقال ہوا تھا، اب ان کی بیوی کی عدت کب مکمل ہوگی؟

جواب

عدتِ وفات چار ماہ دس دن ہے، لہذا تاریخِ وفات سے ایک سو تیس دن شمار کرکےبیوہ عدت مکمل کرے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201102
تاریخ09-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں