المیزان انوسٹمنٹ حلال ہے؟
سوال
کیا "المیزان" انوسٹمنٹ کا کام حلال کام ہے؟
جواب
حلال نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201098
تاریخ09-02-2019

