بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت کا نرینہ اولاد کے لیےمحمد نام رکھنے کی نیت کرنا

سوال

کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے کہ حاملہ عورت اگر "محمد"  نام رکھنے کی نیت کرے تو اس کے ہاں لڑکا پیداہوگا؟

جواب

حدیث میں ایسا کوئی تذکرہ نہیں ہے، یہ بعض حضرات کے مجربات  میں سے ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201077
تاریخ08-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں