بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 جُمادى الأولى 1448ھ 29 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نویز نام کا مطلب

سوال

کیا آپ میرے نام " نویز"  کا مطلب بتا سکتے ہیں؟

جواب

”نویز“  نام کا مطلب ہمیں نہیں مل سکا، اس کے قریب ”نوید“ نام ہے  (فارسی لفظ ہے) جس کے معنی خوش خبری کے ہیں۔

ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے  ناموں میں سے کوئی نام (اور لڑکیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام)رکھا جائے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201047
تاریخ07-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں