بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کا سامان استعمال کرنا

سوال

مسجد کا سامان بغیر اجازت استعمال کرنے کا حکم  کیا ہے؟

جواب

مسجد کے لیے وقف شدہ سامان مسجد کے علاوہ کسی اور مقصد  میں یا ذاتی استعمال لانا شرعاً جائز نہیں، خواہ  مسجد انتظامیہ سے پوچھا ہو یا نہ ہو، البتہ مسجد میں بغرضِ عبادت مسجد  کی اشیاء استعمال کی جا سکتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004201021
تاریخ05-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں