Red bull پینے کا حکم
سوال
ریڈ بُل " RED BULL " پینا جائز ہے؟
جواب
سنہا (S.A.N.H.A جو کہ حلال کی نتحقیق کا ایک معتمد ادارہ ہے، اس) کی معلومات کے مطابق ریڈبل (Red Bull) کا اوریجنل (Orignal) فلیو ر حلال ہے، بقیہ فلیورز کے بارے میں جب تک معلومات اورتحقیقات مکمل نہ ہو جائیں، کوئی حکم نہیں لگایا جاسکتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004201017
تاریخ05-02-2019

