بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا

سوال

ہم قرآنِ کریم موبائل پر پڑھ لیتے ہیں تو ایسے ٹھیک ہے یا نہیں ؟ اور قرآنِ مجید میں نہ پڑھنے سے گناہ تو نہیں ہے؟

جواب

موبائل میں تلاوت کرسکتے ہیں، منع نہیں ہے، البتہ بے وضو اسکرین کو ہاتھ نہ لگائیں، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو چھو سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144004200995
تاریخ04-02-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں