ڈیوٹی چھوڑ کر سیگریٹ پینے جانا
سوال
ڈیوٹی کے اوقات میں سیگریٹ پینے کے لیے 10 یا 15 منٹ کے لیے ریلیکسیشن کے لیے جانے سے کیا سیلری حلال رہتی ہے یا نہیں؟
جواب
اگرمالک یا ادارے کی طرف سے صریح یا معنوی اجازت نہ ہو تو اس دوران کی تنخواہ حلال نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200991
تاریخ04-02-2019

