غیر اسلامی ممالک میں جمعہ
سوال
غیر اسلامی ممالک مثلاً یورپ وغیرہ میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
ان ممالک میں بھی جہاں جمعہ کی شرائط مکمل ہوتی ہوں،اگر چہ غیر مسلم ملک ہو وہاں جمعہ کا قیام درست ہے۔
شامی میں ہے:
"إنها تصح في البلاد التي استولیٰ علیها الکفار کما سنذکره". (ص ۵۳۷ جلد اول)
وفی ص 541:
" فلو الولاة کفاراً یجوز للمسلمین إقامة الجمعة، ویصیر القاضي بتراضي الملسمین ..." الخ
فتاوی دار العلوم دیوبند جلد 5-260۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144004200967
تاریخ02-02-2019

